: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نوٹ کی منسوخی پر ووٹنگ کے ساتھ بحث کرانے کی ے مطالبے کے سلسلے میں
اپوزیشن کے بھاری ہنگامے کی وجہ سے لوک سبھا کی کارروائی وقفہ سوال میں
رکاوٹ پیدا ہونے کے بعد وقفہ صفر میں بھی رکاوٹ پیدا ہوئی اور اسپیکر سمترا
مہاجن کو ایوان کی کارروائی دو بجے تک کے ملتوی کرنی پڑی۔ایوان کی
کارروائی دوبارہ جیسے ہی شروع ہوئی تو اسپیکر نےضابطہ 184 کے تحت
بحث کرانے کے نوٹس کو مسترد کرنے کے بعد ضروری کام کاج نپٹائے۔وقفہ صفر شروع ہوتے ہی اپوزیشن رکن وزیر اعظم کو ایوان میں آنے اور ووٹنگ
کے ساتھ بحث کے آغاز کرنے کے مطالبے کے سلسلے میں نعرے لگاتے ہوئے ایوان کے
وسط میں آ گئے۔